روڈ بلاک کرنے پر ہوٹل مالک کے خلاف مقدمہ

روڈ بلاک کرنے پر ہوٹل  مالک کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )روڈ بلاک کرنے پر ہوٹل مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ دربرجی ملیاں میں عبداﷲ نامی ہوٹل مالک نے روڈ کو بلاک کیا ہوا تھا جس پر ٹریفک اہلکار محمد حسین کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش کردی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں