گجرات میں تجاوزات کے خلاف آ پریشن شروع کر دیا گیا

گجرات میں تجاوزات کے خلاف آ پریشن شروع کر دیا گیا

گجرات( نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)میونسپل کارپوریشن گجرات کے ایڈمنسٹر یٹر عامر شہزاد کنگ کے حکم پر چیف آفیسر قمر ذیشان کی ہدایات پر شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف کارر وائیاں شروع کردی گئی ہیں

 گزشتہ روز شہر کے مختلف جگہوں پر غیر قانونی طور پر تجاوزات کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ جیل چوک ’کچہری چوک ’بھمبر روڈ اور جم خانہ کے ارد گرد غیر قانونی طور پر لگائے گئے بینرز اور پول نما بورڈ بھی اتارلئے گئے ہیں رحمان شہید روڈپر ماربل کی 2فیکٹریوں کو بھی سیل کیاگیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں