بن باجوہ میں گلی کا تنازعہ 2 گروپوں میں لڑائی ،5 زخمی
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )تھانہ صدر کے گاؤں بن باجوہ میں گلی کا تنازعہ، دو گروہوں میں لڑائی۔
لڑائی کی وجہ سے آصف، عظیم اور حبیب سمیت 5 زخمی فریقین میں دیرینہ چپقلش بیان کی جاتی ہے ۔