منشیات فروشی کے مقدمات میں ملوث 2 ملزم بری

منشیات فروشی کے مقدمات  میں ملوث 2 ملزم بری

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )منشیات فروشی کے مقدمات میں ملوث دو ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا گیا ۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ جزیلہ اسلم نے تھانہ کینٹ کے مقدمہ منشیات فروشی میں ملوث ملزم شبیرحسین کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج سیالکوٹ عبدالجبار نے تھانہ رنگپورہ کے مقدمہ کے ملزم فواد عرف فادی کوبھی جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں