پتنگیں فروخت کرنے والا شخص گرفتار

 پتنگیں فروخت کرنے والا شخص گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )پتنگ فروشی کرنیوالا شخص گرفتار،880پتنگیں اور10ڈوریں برآمد کرلی گئیں۔

 تھانہ اگوکی کے علاقہ مظفر پور پھاٹک سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ فروشی کرنیوالے شخص خلیل کو گرفتار کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں