جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر مقدمہ
ڈسکہ(نمائندہ دنیا)موٹرسائیکل کو جعلی نمبرپلیٹ لگانے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ٹریفک انچارج گو جرانوالہ روڈ پر کھڑاتھاکہ اسی دوران ملزم نعمان اپنی موٹرسائیکل لیکرآیا جس پر لگی نمبرپلیٹ جعلی تھی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔