بوگس چیک دینے پر مقدمہ
راہوالی( نمائندہ دنیا)35لاکھ کا بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج۔
منڈیالہ وڑائچ کے رہائشی علی حسن سے شہزادہ حسین نے پولٹری کاروبار کے سلسلے میں 35لاکھ روپے ادھار لیے واپسی کیلئے چیک دے دیا جو کیش نہ ہوسکا ۔