ڈاکٹر ظفر حیات میکن 3 ماہ کی رخصت پر کینیڈا روانہ
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گورنمنٹ سوشل سکیورٹی ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر حیات میکن تین ماہ کی رخصت پر کینیڈا روانہ ہوگئے
کمشنر سوشل سکیورٹی پنجاب نے ڈائریکٹر میڈیکل سوشل سکیورٹی گوجرانوالہ ڈاکٹر مشتاق احمد کو سوشل سکیورٹی گوجرانوالہ کے ایم ایس کا ایڈیشنل چارج دے دیااور نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔