2 افراد سے اسلحہ برآمد

 2 افراد سے اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)پٹرولنگ پولیس کی کارر وائی، سلیمان نامی سے ناجائز پسٹل تیس بور اور گولیاں برآمد کیں۔

 ایک اور کاروائی کے دوران  آصف علی سے پسٹل تیس بور اور گولیاں برآمد کی گئیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں