میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

میرج ایکٹ کی خلاف  ورزی پر مقدمہ درج

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)اسسٹنٹ کمشنر مراد حسین نیکو کارہ نے دیوان خاص میرج ہال میں میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر شیخ رؤف ولد عبدالستار کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کروادیا۔

اسسٹنٹ کمشنر مراد حسین نیکو کارہ نے دیوان خاص میرج ہال میں میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر شیخ رؤف ولد عبدالستار کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کروادیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں