سیالکوٹ میں سرکاری نرخ نظرانداز گرانفروشوں کی چاندی

 سیالکوٹ میں سرکاری نرخ  نظرانداز گرانفروشوں کی چاندی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )سرکاری نرخ نظرانداز گرانفروشوں کی چاندی تحصیل پرائس مجسٹریٹ مصنوئی مہنگائی پر قابو پانے میں نا کام اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے جاری نرخ ناموں کو مسترد کر دیاگیا۔

سیالکوٹ میں گرانفروشی اور ناجائز منافع خوری عروج پرہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں