سی پی او کا اجلاس ، ڈولفن فورس اور حیدرسکواڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

سی پی او کا اجلاس ، ڈولفن فورس اور  حیدرسکواڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)سٹی پولیس آفیسرکیپٹن (ر)سید حماد عابد نے گزشتہ روز ضلع بھر کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔

میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز،ڈویزنل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ دورانِ میٹنگ ڈولفن فورس اور حیدرسکواڈ کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

سٹی پولیس آفیسرکیپٹن (ر)سید حماد عابد نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی عزت و آبرو اور جان ومال کی حفاظت اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں