قومی صحت کارڈ پروگرام حکومت کا تاریخ منصوبہ:ایس اے حمید

قومی صحت کارڈ پروگرام حکومت  کا تاریخ منصوبہ:ایس اے حمید

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )‘نیا پاکستان قومی صحت کارڈ’پروگرام تحریک انصاف حکومت کا تاریخ ساز فلاحی منصوبہ ہے جس سے پنجاب کے 3کروڑ خاندان اور ساڑھے 11 کروڑ عوام مستفید ہوں گے ۔

 31مارچ تک پنجاب کے ہر خاندان کے پاس نیا پاکستان صحت کارڈ ہوگا۔اِن خیالات کا اظہار چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے پی ٹی آئی پی پی 58بلدیاتی ٹکٹ ہولڈر ز چیئرمینوں وکارکنان سے ملاقات کے موقع پر کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں