جماعت اسلامی آج ڈی سی آ فس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریگی

جماعت اسلامی آج ڈی سی آ فس  کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریگی

گوجرنوالہ (نیوز رپورٹر) جماعت اسلامی پی پی 57گوجرانوالہ عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے واسا کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے اندورن شہر میں جگہ جگہ کھڑے گندے پانی کے خلاف دن3بجے گھنٹہ گھر چوک سے امیر جماعت اسلامی پی پی 57فرقان عزیز بٹ کی قیادت میں احتجاجی ریلی کا آغاز کیا جائے گا

 ڈی سی دفتر لہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں