بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر)بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سٹی پولیس نے کوٹ رفیق کے ثاقب نذیر کی درخواست پر6 لاکھ47ہزارروپے کا بوگس چیک دینے پر قلعہ دیدار سنگھ کے فہد محمود کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں