جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر2 گرفتار

جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر2 گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )موٹر سائیکل پر جعلی و فرضی نمبر پلیٹ نصب کرکے چلانے والے 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔۔

لنگے بس سٹاپ کے قریب خواجہ وقاص اور عبدالرحمن کو گرفتار کرکے موٹر سائیکلیں قبضہ میں لے لی گئیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں