گیس ری فلنگ کرنے پرمقدمہ درج

گیس ری فلنگ کرنے پرمقدمہ درج

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گیس ری فلنگ کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

نائب تحصیلدار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جی ٹی روڈ چھانگا کے قریب چھاپہ ماراتو دوکاندار آغاحماد رضا خاں پابندی کے باوجود سلنڈروں سے گیس ری فلنگ کررہاتھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں