ڈسٹرکٹ زکوٰۃ وعشرکمیٹی گوجرانوالہ کا پہلا اجلاس

ڈسٹرکٹ زکوٰۃ وعشرکمیٹی  گوجرانوالہ کا پہلا اجلاس

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ زکوٰۃ وعشرکمیٹی گوجرانوالہ کے پہلے اجلاس میں ممبران ضلع زکوٰۃ وعشر کمیٹی زاہد حسین، حمزہ نذیر،سرفراز احمد،عاقب عظیم، شکیلہ رانا،خالدہ، ثمینہ شہباز اور ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر عبدالحفیظ قریشی نے شرکت کی۔

 چیئرمین ضلع زکوٰۃ و عشر کمیٹی نے ڈسٹرکٹ اپیل کمیٹی کی تشکیل کے احکامات بھی جاری کئے تا کہ مقامی زکوٰۃ وعشر کمیٹی ہائے کی تشکیل نو کے بارے میں موصولہ شکایات و مسائل کا فوری ازالہ ممکن ہو سکے ۔ چیئرمین نے مزید یہ بھی اجلاس میں بتایا کہ مستحقین کا انتخاب کیا جائے تا کہ صحیح اور مستحق افراد کی امداد یقینی بنے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں