اشفاق عرف کالوڈکیت گینگ کے 3ارکان گرفتار
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ۔۔۔
اشفاق عرف کالوڈکیت گینگ کے 3ارکان کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1لاکھ70ہزار روپے ،1 موٹر سائیکل،3موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ،گرفتار کیے گئے ملزموں میں اشفاق عرف کالو،غلام اور حماد شامل ہیں۔