بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل  سوار نوجوان جاں بحق

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ایک شدید زخمی ہو گیا۔

تھانہ صدر پسرور کے سامنے تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار27سالہ عاصم شدید زخمی ہو کر جاں بحق ہو گیا جبکہ 25سالہ زخمی محراب الحق کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ریسکیو1122نے مقامی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں