سمبڑیال: 4ملزموں نے ڈیرہ کو آگ لگا دی ، 1بچھڑی جل کر مرگئی

سمبڑیال: 4ملزموں نے ڈیرہ کو  آگ لگا دی ، 1بچھڑی جل کر مرگئی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)معمولی رنجش پر 4 ملزموں نے ڈیرہ کو آگ لگا دی کمرے میں باندھے گئے مویشیوں میں 1بچھڑی جل کر مرگئی، دیگر جانور بھی متاثر ہوئے ۔

سمبڑیال کے محلہ سلیم پورہ کے رہائشی علی رضا کے ڈیرہ کو ملزمان نے آگ لگا دی کمرے میں باندھے گئے جانوروں میں 1بچھڑی جل کر مر گئی، 4ملزموں فیصل اورتین کس نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں