نشہ شراب میں دھت 2کار سواروں سے شراب،اسلحہ برآمد

 نشہ شراب میں دھت 2کار  سواروں سے شراب،اسلحہ برآمد

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )نشہ شراب میں دھت 2کار سواروں سے شراب اور اسلحہ برآمد، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ کوٹل لوہاراں کے علاقہ رومالہ چک پولیس نے دوران چیکنگ جس میں جابر اور عامر سہیل ایک کار سوارکو روک کر چیک کیا تو گاڑی میں سوار افراد نے شراب پی رکھی تھی اور ان سے اڑاھائی لٹر شراب اور پستول برآمد کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں