سابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم کی صاحبزادی کی شادی
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)سابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم سید محمد ایوب شاہ کی صاحبزادی،سید راول عباس شاہ کی ہمشیرہ کی تقریب رخصتی میں سیاسی،سماجی،سرکاری شخصیات کی بھر پور شرکت،مہمانوں کا استقبال۔۔۔
کرنل (ر) عثمان پیرزادہ (ڈی جی سیکورٹی واپڈا)،سید شہریارشعیب، میجر ڈاکٹر سید علی شیرام،سیدشکیل حیدر، سید یوسف شاہ گدی نشین خیر پور،سید علی فرحان اور فیملی کے اراکین نے کیا، رخصتی کی پروقار تقریب میں وفاقی مشیر قمرزمان کائرہ،سید علی عمران شاہ سیشن جج نارووال سمیت اہم سیاسی، سماجی شخصیات نے شرکت کی۔