خنجرمار کر گھریلو خاتون کو شدید زخمی کردیا
راہوالی) نمائندہ دنیا ) ملزم نے خنجرمار کر گھریلو خاتون کو شدید زخمی کردیا ۔۔۔
جو اسکے ہاتھ پر لگانجف کالونی کوٹ شاہاں کی گھریلو خاتون شائستہ بی بی زوجہ سیف اﷲ قوم مہر کا ہمسائیہ شبیر وغیرہ کے ساتھ جھگڑا ہو گیا کہ اس دوران ملزم شبیر نے اپنے دستی خنجر کا وار کیا جو خاتون شائستہ بی بی ہاتھ پر لگا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی ۔