چھت گرنے سے خاتون شدید زخمی

چھت گرنے سے خاتون شدید زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چھت گرنے سے خاتون شدید زخمی ہو گئی۔

تھانہ سمبڑیال کے گاؤں بھوپانوالہ میں لکڑیوں کی بنی چھت گرنے سے 40سالہ اختر بی بی شدید زخمی ہوگئی جسے ریسکیو نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں