بس میں ایل پی جی ایندھن استعمال کرنے والا ڈرائیور گرفتار

بس میں ایل پی جی ایندھن استعمال  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )مسافر بس میں ایل پی جی بطور ایندھن استعمال کرنے والا ڈرائیور گرفتار، بس قبضہ میں لے لی گئی۔

تھانہ صدر پسرور کے علاقہ باسی والا میں پولیس نے مسافر بس میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر بطور ایندھن استعمال کرنے والے بس ڈرائیور شہباز احمد کو گرفتار کرکے بس قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں