سرکاری آٹا برآمد ہونے پر ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ

سرکاری آٹا برآمد ہونے پر  ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر)سرکاری آٹا برآمد ہونے پر ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

گذشتہ روز مجسٹریٹ پرائس کنٹرولر عظمت چیمہ نے جی ٹی روڈ پر قائم ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر12تھیلے سرکاری آٹا برآمد کرکے ہوٹل مالک معظم علی کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کروادیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں