4افراد نے شہری کے ڈیرہ کو آگ لگادی

4افراد نے شہری کے ڈیرہ کو آگ لگادی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) 4افراد نے شہری کے ڈیرہ کو آگ لگادی، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سلیم پورہ میں پولیس نے علی رضا کی رپورٹ پر اسکے ڈیرہ کو آگ لگانے کے الزام میں فیصل اور اسکے 3نامعلوم ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں