شادی شدہ خاتون نے ٹرین سے نہر میں چھلانگ لگادی

شادی شدہ خاتون نے ٹرین  سے نہر میں چھلانگ لگادی

منڈی بہاوالدین(نامہ نگار)شادی شدہ خاتون نے مسافر ٹرین سے نہر میں چھلانگ لگادی ریسکیونے لاش کی تلاش شروع کردی۔۔۔

تعظیم بی بی سکنہ گجرات جو کہ منڈی بہاؤالدین ریلوے سٹیشن سے ٹرین میں سوار ہوئی اور اپنے خاوند کو واش روم میں جانے کا کہہ کر گئی جیسے ہی مسافرٹرین شہیدانوالی کے قریب نہرلوئیرجہلم کینال پرپہنچی خاتون میں اس میں چھلانگ لگادی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں