سیالکوٹ میں گٹکے اور نشے کی فروخت ، نو جوان مبتلا ہونے لگے

سیالکوٹ میں گٹکے اور نشے کی فروخت ، نو جوان مبتلا ہونے لگے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آڈھا ،سنجو کالا یونین کونسل بھر کے گردونواح میں گٹکے اور نشے کی لت میں مبتلا کر دیا۔۔۔

تھانہ موترہ کی حدود میں آڈھا سنجو کالا یونین کونسل بھر کے گردونواح میں گٹکے اور نشے کی لت میں مبتلا کر دیا۔ سیالکوٹ میں پابندی کے باوجود آڈھا ، بیڑھ ، ہپو گڑھا، نگور، گھوئینگی ، میں مختلف اقسام کے انڈین گٹکے نشے فروخت کیے جارہے ہیں جسے سے نوجوان نسل کھلے عام استعمال کر کے نا صرف نشے کی لت میں مبتلا ہو کر معاشرتی خرابیوں کو موجب بن رہی ہے بلکہ نو جوان غیر صحت مندانہ رویوں کے فروغ کا باعث بھی بن رہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں