ون ویلنگ کر نے والا نو جوان پکڑا گیا

ون ویلنگ کر نے والا نو جوان پکڑا گیا

راہوالی( نمائندہ دنیا )ون ویلنگ کر نے والا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا مقدمہ درج ۔۔۔

چوکی انچارج ڈوگرانوالہ سب انسپکٹر حسن شاہد ورک ہمراہ عملہ معمول کی گشت پر تھے کہ رڈیالہ وڑائچ کے قریب چاچی موڑ پر ون ویلنگ زگ زیک کرتے ہوئے آنے والے نوجوان اسد علی ولد اختر حسن شیخ ساکن محلہ سلیم پورہ کو قابو کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں