3بجلی چورپکڑے گئے

3بجلی چورپکڑے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سبز پیر کے علاقہ حبیب آباد سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنیوالے عارف۔۔

سنگیال سے امجد اور دھمال گڑھ سے سفیان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں