بوگس چیک ،2افرادکیخلاف مقدمات

بوگس چیک ،2افرادکیخلاف مقدمات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) تھانہ سول لائن پولیس نے شوکت کو چار لاکھ76ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر۔۔

عبدالستار اور تھانہ حاجی پورہ میں نذر عباس کو6لاکھ94ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر عمران کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں