گھر میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی

گھر میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)گھر میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ۔

 تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ امام صاحب روڈ سنیاریاں،والا پل کے قریب موجود گھر میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پا لیا گھر کے مالک وقار کے مطابق آگ لگنے سے 4لاکھ مالیت کا گھریلو سامان جل گیا جبکہ ریسکیو کی بروقت کارروائی سے 10لاکھ مالیت کا سامان اور گھر کو بچا لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں