خاتون کو دھمکیاں اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے والے 6افراد کیخلاف مقدمہ

خاتون کو دھمکیاں اور بالوں سے پکڑ کر  گھسیٹنے والے 6افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )خاتون کو دھمکیاں اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے والے 6افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سمبڑیال کے علاقہ گھڈیالہ میں میں بلال وغیرہ چھ ملزموں نے خاتون شمائلہ نسرین کی والدہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور لوگوں کے اکٹھا ہونے پر فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں