اوباش کی 7سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی

اوباش کی 7سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر ) تھانہ سمبڑیال کے محلہ دارالسلام کے رہائشی عمران افضل کے 7سالہ بیٹے (ر) کو ملزم علی شیر نے ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے جا کر بدفعلی کا نشانہ بنا یا۔

جس پر پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں