جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والا گرفتار

جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والا گرفتار

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والا گرفتار۔

 تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ پل ایک سے پولیس نے پابندی کے باوجودجعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے بھکاری عامر کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں