سیالکوٹ:گھر میں گھس کر خاتون کو درانتی سے زخمی کر دیا گیا

سیالکوٹ:گھر میں گھس کر خاتون  کو درانتی سے زخمی کر دیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سابق عداوت پر گھر میں گھس کر خاتون کو درانتی کے وار کرکے زخمی کردیا گیا۔

تھانہ بیگوالہ کے علاقہ کوٹ محمد حسین میں اشرف، زرینہ، بلال، سائرہ سمیت 9افراد حمیدہ شہزادی کے گھر گھس آئے ، ڈنڈوں اور درانتی کے وار کرکے اسے زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں