سٹیج اداکار اکرم اداس کے بھائی انتقال کر گئے

سٹیج اداکار اکرم اداس  کے بھائی انتقال کر گئے

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا)دنیا ٹی وی کے پروگرام ‘مذاق رات ’کے معروف کردار۔۔۔

ٹی وی اورسٹیج کے نامور اداکار اکرم اداس کے بھائی محمد اشرف انتقال کر گئے ،لمبانوالی روڈ شرقی راہوالی کے نئے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں