سیالکوٹ:گھریلو جھگڑا سسرال آ یاد اماد چھری سے زخمی

سیالکوٹ:گھریلو جھگڑا  سسرال آ یاد اماد چھری سے زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سسرال آئے داما د سے جھگڑا ،چھری کے وار سے زخمی کردیا۔

تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ چنوں موم میں سعید احمد سسرال آیا ہو ا تھا کہ گھریلو معاملات پر جھگڑا ہوگیا جس پر سعید احمد اور وقاص علی کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا گیا ریسکیو 1122 نے دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ 

چ

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں