سیالکوٹ:ڈمپر کی ٹکر ،موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
تھانہ تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ سول چوک کے قریب 58سالہ محمد اشر ف موٹرسائیکل پر سول چوک کی جانب جارہا تھا کہ ڈمپر نے ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور ہسپتال منتقل کرنے کے دوران جاں بحق ہوگیا ،ڈمپر ڈرائیور فرار ہوگیا۔