عابد رضا نے وزیر اعظم کا معاون خصوصی بننے سے معذرت کر لی

عابد رضا نے وزیر اعظم کا معاون  خصوصی بننے سے معذرت کر لی

گجرات (نامہ نگار )ایم این اے عابد رضا نے وزیر اعظم کا معاون خصوصی بننے سے معذرت کر لی۔

انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن)کا کارکن ہونے کا فخر ہے ، کسی حکومتی عہدے کی ضرورت نہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں