سیالکوٹ3:سالہ بچہ لاپتہ
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تین سالہ بچہ لاپتہ ہو گیا ۔
تھانہ بیگوالہ کے علاقہ کوٹ ملیاں والا میں محمد امین کا پوتا فرقا ن گھر سے باہر کھیلنے کیلئے نکلا اور لاپتہ ہو گیا، پولیس نے نا معلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے بچے کی تلاش شروع کردی۔