سیالکوٹ:ٹریکٹر ٹرالی نے شہری کو ٹکر مار دی

سیالکوٹ:ٹریکٹر ٹرالی  نے شہری کو ٹکر مار دی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پید ل جانے والے شہری کو ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی ۔

 تھانہ سبز پیر کے علاقہ کھدرال میں 21سالہ قمر پیدل جارہا تھا کہ ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگیا ، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں