وزیرآباد:منشیات کے مقدمہ میں ملزم بری

وزیرآباد:منشیات کے مقدمہ میں ملزم بری

وزیرآباد (نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد نے منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو بری کر دیا۔

نواحی علاقہ محلہ ککے زئیاں کے رہائشی علی رضا کو مقامی پولیس نے حراست میں لیا ،ایف آئی آر میں پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزم سے 1310 چرس بر آمد ہوئی ، ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد نور محمد دھوتھر نے سینئر قانون دان شیراز میر کے دلائل پر فیصلہ سناتے ہوے مقدمہ میں کئی ایک سقم کی بنیاد پر ملزم کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے باعزت بری کر دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں