ڈی پی او گجرات نے متعدد تھانوں کے محرر تبدیل کر دئیے

ڈی پی او گجرات نے متعدد  تھانوں کے محرر تبدیل کر دئیے

گجرات(سٹی رپورٹر )ڈی پی او گجرات نے متعدد تھانوں کے محرر تبدیل کر دئیے ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید اسد مظفر نے تھانہ رحمانیہ میں عثمان اﷲ،تھانہ شاہین چوک میں حافظ راشد نعیم،کنجاہ میں عنبر زمان ،کھاریاں صدر میں ثاقب محمود ،اے ڈویژن میں قیصر فاروق ،صدر لالہ موسیٰ نصر اقبال ،سٹی لالہ موسیٰ عاصم ظفر اورتھانہ دولت نگر میں مظفر حسین کالس کو محرر تعینات کر دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں