کابینہ اراکین میں اضافہ حکومتی بے حسی کی عکاسی :پی ٹی آئی رہنما

کابینہ اراکین میں اضافہ حکومتی  بے حسی کی عکاسی :پی ٹی آئی رہنما

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سٹی صدر تحریک انصاف خالد عزیز لون، جنرل سیکرٹری چودھری محمد طارق گجر اور سیکرٹری اطلاعات سید حسن جعفری نے کہا ہے ۔۔۔

کہ پوری قوم  عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ، پاکستان کی حقیقی آزادی کے متوالوں کو جیلوں سے ڈرایا نہیں جا سکتا،امپورٹڈ اور نالائق حکومت عوام سے اتنی دور ہے کہ ایک جانب عوام مہنگائی کی چکی میں پس ر ہے اور دوسری جانب امپورٹڈ ٹولے کی عیاشیاں ختم نہیں ہورہیں ، کابینہ کے اراکین میں اضافہ حکومتی بے حسی کی عکاسی ہے ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ،کھلاڑی چیئرمین عمران خان کی کال پر گرفتاری دینے کے لیے تیار ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں