ڈرائیونگ لائسنس برانچ رات 12 بجے تک اور اتوار کو بھی کھلی ر ہے گی

ڈرائیونگ لائسنس برانچ رات 12  بجے تک اور اتوار کو بھی کھلی ر ہے گی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی ٹی او عثمان طارق بٹ کی ہدایت پر ڈرائیونگ لائسنس برانچ رات بارہ بجے تک اور اتوار کو بھی کھلی ر ہے گی۔۔۔

جہاں سے شہری لائسنسنگ سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے ۔ابتدائی طور پر شہری لرنر لائسنس،ڈپلیکیٹ لائسنس،انٹرنیشنل لائسنس اور تجدید لائسنس کی سہولت حاصل کر سکیں گے جبکہ آئندہ ہفتہ سے باقاعدہ فریش لائسنس کی سہولت کا بھی آغاز ہو جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں