وزیر آباد :افسروں کے تبادلے

وزیر آباد :افسروں کے تبادلے

وزیرآباد( نامہ نگار)ضلع میں افسر وں کی اکھاڑ پچھار کا سلسلہ تھم نہ سکا۔۔۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اشفاق احمد کوتبدیل کرکے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کی ہدایت کر دی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں