تاجروں کی ڈی پی او سے ملاقات ،وارداتوں پر تشویش
گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )صدر مر کز ی انجمن تا جر ان جا وید بٹ کی قیا دت میں تا جر وں کے وفد نے ڈی پی اوسید اسد مظفر سے ملاقا ت کی اور تا جر وں کے مسا ئل سے آ گا ہ کیا ۔۔۔
انہو ں نے بتا یا کہ ایک ما ہ سے شہر کے مختلف علا قو ں ، ما ر کیٹو ں میں ڈکیتی کی واردتو ں میں اضا فہ ہو اہے ، دن دہا ڑے تا جر وں سے رقم اور قیمتی سا ما ن چھینا جا رہا ہے ، تا جر عد م تحفظ اور خو ف شکا ر ہیں ، جا وید بٹ کا کہنا تھا شہر میں بڑ ھتی ہو ئی واردتو ں کو فو ر ی کنٹر ول کیا جا ئے اور پو لیس گشت کو بڑ ھا یا جا ئے ۔ اس موقع پر ڈی پی او نے جا وید بٹ و دیگر تا جر وں کو ان کے مسا ئل کے حل کی یقین دہا ئی کر ائی اور بتا یا کہ وارداتو ں پر قا بو پا یا جا ر ہا ہے ، تما م متعلقہ ایس ایچ اوز کو گشت بڑھانے کی بھی ہد ایت کر دی ہے ، انہوں نے کہا کہ ڈکیتی کی واردتو ں کے ملز م جلد قا نو ن کی گرفت میں ہو نگے اور انہیں کیفر کر دار تک پہنچا یا جا ئیگا ، تا جر وں سمیت ہر شہر ی کو مکمل تحفظ فر اہم کیا جا ئیگا ۔